دادا کا اپنے پوتوں کو زکوۃ دینے کا حکم
سوال: کیا میں اپنی زکوۃ اپنے پوتوں کو دے سکتا ہوں؟
جواب:
دادااپنے پوتوں کو زکوۃ نہیں دے سکتا۔
لما في بدائع الصنائع:
ويجوز دفع الزكاة إلى من سوى الوالدين والمولودين من الأقارب ومن الإخوة والأخوات وغيرهم؛ لانقطاع منافع الأملاك بينهم
(كتاب الزكاة، فصل ركن الزكاة، 2/ 50 ط:دارالكتاب الإسلامي)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 729202610398
فتویٰ آن لائن
مصرف الزکاۃ