22/ رجب کے کونڈے
سوال: السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے گھر ہمسایہ میں ایک گھر میں کونڈا منایا اور محلے کی خواتین کو بولا کر پکوان تقسیم کیا گیا تو یہ کھانا درست ہے؟
جواب:
۲۲/ رجب کو کونڈے کے نام سے جو کھانا تیار کیا جاتا ہے یہ شیعوں کی ایجاد کردہ رسم ہے جو حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات کی خوشی میں کرتے ہیں۔ شریعت سے ثابت نہیں لہٰذا مسلمانوں کواس طرح کا کھانا بنانے اور اس میں شریک ہونے نیز کھانے سے احتراز کرنا چاہئے
فتوی نمبر : 125202610002
فتویٰ آن لائن
22/ رجب کے کونڈے