انشورنس
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج اس مسئلہ کے بارے میں کہ ميرے بعض دوست مجھے Jubile Life Insurence کرانے پر دباؤ ڈال رہے ہیں، آیا میں یہ انشورنس کرا سکتا ہوں یا نہیں؟بينوا فتوجروا
جواب:
انشورنس کرانا حرام ہے
فتوی نمبر : 125202610011
فتویٰ آن لائن
انشورنس