ثمن کی ادائیگی میں مدت مجہول ہو
سوال: ایک بندہ منڈی والے سے رقم ادھار لیتا ہے کہ جب گندم وغیرہ کی کٹائی ہوگی تو تمہیں رقم لوٹا دونگا یا اس کے بدلے میں گندم دونگا۔۔۔۔ آیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
جواب:
یہ معاملہ شرعاً نہ جائے گا
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 125202610019
فتویٰ آن لائن
ثمن کی ادائیگی میں مدت مجہول ہونے کی صورت میں حکم