یزید پر لعنت جائز ہے یا نہیں
سوال: کچھ دن پہلے دوست احباب کی محفل میں یزید کے بارے میں بات چل پڑی، ایک دوست یزید کو گالیاں دینے لگا، اور لعنت کرنے لگا، میں نے اس سے کہا کہ گالیاں دینے اور لعنت کرنے سے تجھے کیا مل رہا ہے؟ برائے مہربانی شرعی طور پر بتا دیں کہ یزید پر لعنت کرنا کیسا ہے؟
جواب:
جمہور اہل سنت والجماعت خصوصا علمائے دیوبند کا مسئلہ یہ ہے کہ یزید پر لعنت میں توقف کیا جائے کیونکہ وہ مسلمان ہو کر فوت ہوا تھا۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 125202610021
فتویٰ آن لائن
یزید پر لعنت جائز ہے یا نہیں