چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر لگواکر پہننے کا حکم
سوال: مرد کے لیے چاندی کی انگوٹھی میں مختلف پتھر مثلاً یاقوت ، نیلم، عقیق وغیرہ جڑواکر پہننا جائزہے؟
جواب:
جی، گنجائش ہے۔ ولا يتختم إلا بالفضة لحصول الاستغناء بها فيحرم بغيرها كحجر وصحح السرخسي جواز اليشب والعقيق وعمّم ملاّخسرو (قوله وعمّم ملاخسرو) أي عمّم جواز التختم بسائر الأحجار الخ (درمختار مع الشامي)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 126202610032
فتویٰ آن لائن
چاندی کے انگوٹھی میں پتھر لگانے کا حکم