گھر سے نکل جا کہنے کی صورت میں طلاق کا حکم
سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی کو جھگڑے کے دوران کہا کہ"میرے گھر سے نکل جا"، اور یہ الفاظ طلاق کی نیت سے کہے ہوں، تو شرعاً کیا حکم ہو گا؟جب کہ اس نے اس سے پہلے اپنی بیوی کو کوئی طلاق نہیں دی تھی۔
جواب:
میرے گھر سے نکل جا " بنیت طلاق کہا ہے تو طلاق واقع ہو گئی ہے اور اگر بغیر نیت کے جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے کہا ہے تو طلاق واقع نہیں ہوئی
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 125202610026
فتویٰ آن لائن
گھر سے نکل جا کہنے کی صورت میں طلاق کا حکم طلاق