info@fatwaaonline.com.pk
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
فتویٰ آن لائن

فتویٰ آن لائن

دارالافتاء





سن بلوغ اور مکلف ہونے کی حد


سوال: فقہ حنفی کے مطابق مکلف ہونے کی عمر کتنی ہے؟ کب بچہ عبادات اور شرعی فرائض کا پابند ہوتا ہے؟


جواب:

 مفتی بہ قول کے مطابق بچہ کم از کم عمر پندرہ سال کی عمر میں بالغ شمار ہوتا  ہے۔ یعنی بچہ جب پندرہ سال کا ہو جائے تو وہ عبادات اور شرعی احکام کا پابند ہو جاتا ہے۔اس پر شریعت کے احکام لاگو ہو جاتے ہیں۔

چنانچہ رد المحتار میں ہے:

سن البلوغ على المفتى به خمس عشرة سنة

رد المحتار ۱/۱۶۸ ط: سعید


فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 218202610093

فتویٰ آن لائن


سن بلوغ اور مکلف ہونے کی حد #سن_بلوغ #مکلف_ہونا #فقہ_حنفی #رد_المحتار #عبادات