info@fatwaaonline.com.pk
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
فتویٰ آن لائن

فتویٰ آن لائن

دارالافتاء





جو ادمی بیوی کے حقوق ادا کرنے پر قادر نہ ہو تو نکاح کرنے کا حکم


سوال: ایسا آدمی جس کو یقین ہے کہ وہ بیوی کے حقوق ادا نہیں کر سکتا تو کیا وہ شادی کر سکتا ہے؟


جواب:

واضح رہے کہ جس آدمی کو یقینی طور پر معلوم ہوکہ وہ عورت پر قدرت نہیں رکھتا تو اس لئے کسی عورت سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے، بلکہ وہ کنوارا ہی زندگی گزارے گا، اور کسی کی زندگی خراب نہیں کرے گا تو اس پر اس کو اجر ملے گا۔

لما في رد المحتار:

الإباحة إن خاف العجز عن الإيفاء بموجبه. اهـ. أي خوفا غير راجح، وإلا كان مكروها تحريما (الرد مع الدر، كتاب الصلاة، 3/ 7 ط: سعيد)
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 218202610096

فتویٰ آن لائن


بیوی کے حقوق و فرائض، شوہر کے بلانے پر بیوی کی اطاعت، اور غیر شرعی تعلقات کی حرمت #بیوی_کے_حقوق #شوہر_کے_حقوق #پردہ #طلاق #امر_بالمعروف #شرعی_حکم #الرد_مع_الدر #سنن_ابو_داود #صحیح_البخاری