info@fatwaaonline.com.pk
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
فتویٰ آن لائن

فتویٰ آن لائن

دارالافتاء





ملازمین کے لئے کمپنی کی جانب سے جبری کرائی گئی میڈیکل انشورنس سے علاج کرانے کا شرعی حکم


سوال: ملازمین کے لئے کمپنی کی جانب سے جبری کرائی گئی میڈیکل انشورنس سے علاج کرانا شرعا جائز ہے؟


جواب:

صورت مسئولہ میں ملازم کیلئے میڈکل کی سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے، کیونکہ مذکورہ انشورنس کرانے میں ملازم کا کوئی کردارنہیں۔_


فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 220202610098

فتویٰ آن لائن


ملازمین کے لئے کمپنی کی جانب سے کرائی گئی میڈیکل انشورنس سے علاج کرانے کا شرعی حکم #میڈیکل_انشورنس #ملازم_کے_حقوق #شرعی_حکم #اسلامی_معاشیات #فقہ_المعاملات #انشورنس_کا_مسئلہ #جائز_و_ناجائز جائز اور ناجائز ملازمت