info@fatwaaonline.com.pk
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
فتویٰ آن لائن

فتویٰ آن لائن

دارالافتاء





استحاضہ کے خون سے سورۃ الفاتحہ لکھنا: شرعی حکم


سوال: ہمارے علاقہ میں ایک عالم صاحب نے یہ کہا ہے کہ جس عورت کو ناپاکی کا خون زیادہ دن آجائے(یعنی استحاضہ ) آجائے تو وہ اپنے اس خون سے سورۃ الفاتحہ لکھے تو اس سے وہ صحت یاب ہوجائے گی،(یہ نہیں بتایا کہ کاغذ پر لکھے یا کسی اور جگہ پر لکھے)، آیا اس طرح کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟


جواب:

الجواب 

استحاضہ کے خون سے سورۃ الفاتحہ لکھنے کا جواز قرآن و حدیث یا کتب ِ فقہ سے ثابت نہیں ہے، اس لئے مذکورہ عمل کرنا جائز نہیں ہے۔


فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 223202610112

فتویٰ آن لائن


استحاضہ کے خون سے سورۃ الفاتحہ لکھنا: شرعی حکم #اسلامی_فقہ #بدعت #استحاضہ #سورۃ_الفاتحہ #شرعی_حکم #فقہی_رہنمائی #دین #احکام_اسلام #Shariah #IslamicGuidance