کیا ترکہ میں بھتیجے کے ساتھ ساتھ بھتیجی کا بھی کئی حصہ ہوتا ہے۔ ؟
سوال: کیا وراثت میں بھتیجی کا بھی کوئی حصہ ہوتا ہے ؟
جواب:
اگر بھتیجے یا دیگر کوئی عصبہ رشتہ دار موجود ہوں تو بھتیجی کو حصہ نہیں ملتا۔ اس لےلیے کے بھتیجی ذوی الارحام میں سےہے اور عصبہ کے ہوتے ہوئے ذوی الارحام کو حصہ نہیں ملتا۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 304202610196
فتویٰ آن لائن
مرحوم کےترکہ کی تقسیم اور وراثت میں وصیت و رضامندی کا شرعی حکم #وراثت #ترکہ #وصیت #شیخ_فتوی #اسلامی_فقہ